اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق خلیجی جنگ نے دبئی میں پاکستانی سرمایہ کاری کے رجحان کو تبدیل کرنا شروع کردیا ہے، جہاں پاکستان سے جانے والی غیر قانونی رقوم کا سلسلہ رکنے کے ساتھ دبئی میں پہلے سے موجود سرمایہ بھی واپس ملک منتقل کیا جا رہا ہے۔ پراپرٹی اور کرنسی […]
