Posted inTop News, انڈیا

فلم "لاپتا لیڈیز” آسکرز کی دوڑ سے باہر

عامر خان اور ان کی سابق اہلیہ کرن راؤ کی فلم "لاپتا لیڈیز” فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ "آسکر” کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ فلم فیڈریشن آف انڈیا نے رواں برس ماہ ستمبر میں فلم ” لاپتا لیڈیز” کو آسکرز میں بھیجنے کے لیے منتخب کیا تھا، لیکن، دی آکیڈمی آف موشن پکچر […]

Gift this article