Posted inکھیل

آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے اسکواڈ کی تصدیق کر دی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے منگل کو آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے اپنی ٹیم کی تصدیق کر دی۔ ابتدائی فہرست میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے لیکن جیک فریزر میک گرک اور میٹ شارٹ کو بطور ریزرو شامل کیا گیا ہے۔ اسٹیو اسمتھ، جیسن بہرنڈورف […]

Gift this article