ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پیٹ کمنز نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں آسٹریلین فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے بنگلادیش کے خلاف ہیٹ ٹرک کر کے ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کروا لیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 8 […]
