بیروزگار افراد کیلئے خوشخبری، سرکاری اداروں میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کی منظوری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر سےبیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ وفاقی وزارتوں اور ماتحت اداروں میں گریڈ ایک سے 17 کی 1102 خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ہے۔ اس حوالے سےاسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہر ادارے کیلئے […]
