Posted inکھیل

انٹر میلان نے لیپزگ کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ ٹیبل پر سہرِفہرست پوزیشن حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹر میلان نے چیمپئنز لیگ کے اہم میچ میں آر بی لیپزگ کو 1-0 سے شکست دے کر گروپ ٹیبل میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ سان سیرو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انٹر نے شاندار دفاعی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اپنی برتری کو قائم […]

Gift this article