اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹر ڈپارٹمنٹل نیشنل کراٹے چیمپئن شپ میں پاک آرمی چھائی رہی ، آرمی نے مینز اینڈ ویمنز ایونٹ اپنے نام کر لیے۔ انٹر ڈپارٹمنٹل نیشنل کراٹے چیمپئن شپ لاہور کے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کے انڈور جمنازیم میں اختتام پزیر ہو گئی۔ آرمی نے مینز اینڈ ویمنز […]
