Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

راس تنورہ ہیلی کاپٹر حادثہ: وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی قیادت اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے شہر راس تنورہ میں پیش آنے والے المناک ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سعودی قیادت، جاں بحق افراد کے اہل خانہ اور عوام سے دلی تعزیت کی ہے۔ وزیراعظم نے سماجی […]

Gift this article