اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق سندھ طاس معاہدے پر کورٹ آف آربیٹریشن کے تازہ فیصلے نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری آبی تنازع کو ایک مرتبہ پھر عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ 31 اگست کو عدالت نے متفقہ طور پر قرار دیا کہ 1960 کا سندھ طاس […]
