ڈیوس کپ کمیٹی کےآزاداور ماہر سیکیورٹی ایڈوائزرز نےپاکستان کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کاگہرائی سے جائزہ لینے کے بعد، 14-15 ستمبر کو اسلام آباد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ڈیوس کپ ایشیا گروپ I کے ٹائی کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ "کمیٹی نے نتیجہ اخذ کیا کہ یہ ایک غیر معمولی […]
