اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپیئنز ٹرافی کے لیے بھارت کی جانب سے پاکستان کا سفر کرنے سے انکار کی وجہ سے ہونے والے مالی نقصانات کی روشنی میں پاکستان کو ایک اور ایونٹ سے نوازنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ […]
