اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روومین پاول کی شاندار نصف سنچری، اس کے بعد سکندر رضا کی شاندار کیمیو نے دبئی کیپٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کو 4 وکٹ سے شکست دے کر اتوار کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اپنا پہلا آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل اپنے نام کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے، وائپرز […]
