Posted inبین الاقوامی

نائجیریا میں آئل ٹینکر دھماکے میں 70 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک نائیجیریا میں آئل ٹینکر الٹنے کے بعد پھٹ گیا، جس سے بہنے والا پیٹرول حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے 70 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق نائجیریا کے وسطی علاقے میں ہفتے کے روز ایک آئل ٹینکر الٹ گیا، جس کے بعد […]

Gift this article