Posted inامریکہ

ایران کی خلائی طاقت سے امریکی دفاعی حلقوں میں تشویش، آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار ، پاکستان کا سفارت کاری جاری رکھنے پر زور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری تنازع کے تناظر میں ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور امن کے لیے مسلسل […]

Gift this article