Posted inپاکستان

انگور اڈہ جھڑپ : پاکستان نے کابل کے مؤقف کو ’جھوٹ کا پلندہ‘ قرار دے دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق وزارتِ اطلاعات و نشریات نے انگور اڈہ سرحدی علاقے میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق افغان طالبان وزارتِ دفاع کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔  پاکستانی حکام کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے میں افغان جانب سے […]

Gift this article