Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیمی بروس کو محکمہ خارجہ کا ترجمان نامزد کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صحافی ٹیمی بروس کو امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مقرر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹیمی بروس کو محکمہ خارجہ کا ترجمان مقرر کرنا اعزاز کی بات ہے۔ نو منتخب […]

Gift this article