Posted inکھیل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

عمان میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یو اے ای کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 224 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ نور اللہ ایوبی 70 اور کرن رائے 47 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے محمد […]

Gift this article