قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری ایف آئی وی بی انڈر 17 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے الجزائر کو 0-3 سے شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی ہے۔ قومی ٹیم نے میچ کے تینوں سیٹس میں مکمل غلبہ برقرار رکھا اور 17-25 […]
