• سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Skip to content
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Urdu International

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، دنیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Posted inکھیل

پاکستان نے آئی بی ایس ایف سنوکر ورلڈ کپ جیت لیا

Pakistan wins IBSF Snooker World Cup-X
Pakistan wins IBSF Snooker World Cup-X
 

پاکستان نے اتوار کے روزآئی بی ایس ایف ٹیم سنوکر ورلڈ کپ میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے ہانگ کانگ چین 2 کو بیسٹ آف فائیو فریم کے اعصاب شکن فائنل میں 2-3 سے شکست دے دی۔

پاکستانی جوڑی، سابق عالمی چیمپیئن محمد آصف اور اسجد اقبال نے فیصلہ کن لمحات میں مسلسل سنچری بریک لگا کر مقابلہ اپنے نام کیا۔

فائنل کا آغاز ہانگ کانگ کے چاؤ ہون مین کے 85 بریک کے ساتھ 0-94 کی فتح سے ہوا، مگر محمد آصف نے دوسرے فریم میں 82 کے بریک کے ساتھ میچ برابر کر دیا ڈبلز فریم جیت کر ہانگ کانگ نے برتری دوبارہ حاصل کی، تاہم ریورس سنگلز میں پاکستان کی واپسی فیصلہ کن ثابت ہوئی۔

محمد آصف نے 100 کا بے عیب بریک لگا کر مقابلہ 2-2 کر دیا، اور آخری فریم میں اسجد اقبال نے 104 کا شاندار سنچری بریک بنا کر پاکستان کو 0-104 کی جیت کے ساتھ ٹائٹل دلا دیا۔

فریم اسکور:

0–94 (85)، 95 (82)–17، 41–84، 100 (100)–36، 104 (104)–0۔

یہ فتح محمد آصف کے کیریئر کا ساتواں عالمی ٹائٹل ہے، جس میں تین ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ، تین انفرادی عالمی ٹائٹلز اور ایک ورلڈ ماسٹرز کا اعزاز شامل ہے۔

Tagged: آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ, اردو انٹرنیشنل, اسجد اقبال, محمد آصف
ورلڈ اے آئی کانفرنس: پاکستان کا بڑا قدم، اسحاق ڈار عالمی مصنوعی ذہانت تنظیم کے قیام میں شریک

ورلڈ اے آئی کانفرنس: پاکستان کا بڑا قدم، اسحاق ڈار عالمی مصنوعی ذہانت تنظیم کے قیام میں شریک

by
آبنائے ہرمز پر کشیدگی میں اضافہ، ایران کا امریکی مداخلت ناکام بنانے کا اعلان

آبنائے ہرمز پر کشیدگی میں اضافہ، ایران کا امریکی مداخلت ناکام بنانے کا اعلان

by
بلوچستان میں سیندک منصوبے کی سکیورٹی مزید سخت، حکومت نے بندش کی خبروں کو مسترد کر دیا

بلوچستان میں سیندک منصوبے کی سکیورٹی مزید سخت، حکومت نے بندش کی خبروں کو مسترد کر دیا

by
Urdu International
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Tags

آئی سی سی اردو انٹرنیشنل اردو انٹر نیشنل اردو فٹبال اردو کھیل اسرائیل اسلام آباد افغانستان اقوام متحدہ امریکا امریکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انڈیا کرکٹ اولمپکس 2024 ایران بابر اعظم بھارت حماس روس سعودی عرب عمران خان غزہ فلسطین فٹبال فٹبال اپڈیٹ محسن نقوی وزیراعظم شہباز شریف ٹی ٹوئنٹی سیریز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ پاکستان تحریک انصاف پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ پاکستان کرکٹ بورڈ پریمیئر لیگ پیرس اولمپکس 2024 چیمپئنز ٹرافی 2025 چین کرکٹ کھیل کھیل کی اردو خبر
© 2026 urduintl.com Powered by Newspack Privacy Policy

Gift this article

English
Urdu