Featured
بین الاقوامی ایجنسی کی اطلاع پر سائبر کرائم کارروائی، 13 سالہ لڑکی خطرناک آن لائن نیٹ ورک کے چنگل سے بچا لی گئی
اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کراچی میں 13 سالہ لڑکی کو ایک مشتبہ آن لائن نیٹ ورک سے بازیاب کرایا ہے۔ حکام کے مطابق گروپ سے وابستہ افراد نے مبینہ طور پر لڑکی کو…
