الیکشن 2024: الیکشن کمیشن کیجانب سے 8 فروری کو عام تعطیل کی منظوری

الیکشن 2024 کے لیے الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل دینے کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام تعطیل ووٹرز کی آسانی کے لیے دی گئی ہے۔

الیکشن 2024: آدھے سے زیادہ پولنگ اسٹیشن حساس قرار