Posted inکھیل

سنیل گواسکر اور الیسٹر کک سمیت دنیا کے 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا عمران خان کی طبی دیکھ بھال کے لیے وزیراعظم کو خط

بھارتی لیڈنگ بلے باز سنیل گواسکر اور انگلینڈ کے طویل عرصے تک کپتان رہنے والے سر الیسٹر کک سمیت دنیا بھر کے 21 سابق کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے موجودہ وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے۔ اس خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو قید کے دوران مناسب اور […]

Gift this article