نئے سال کے پہلے روز ہی پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام فی تولہ سونے کی قیمت 514روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کی کمی سے 2 ہزار 614 ڈالر کی سطح پر آگئی۔