اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی ختم کرنے کیلئے انہیں چین کی مدد درکار نہیں، جبکہ ان کا مؤقف ہے کہ تہران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا امریکا کی اولین ترجیح ہے، چاہے اس کے باعث […]
