امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ غزہ کے حوالے سے "مثبت مذاکرات "جاری ہیں، تاہم انہوں نے جنگ بندی کے مستقبل کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ غزہ میں 19 جنوری کو تین مرحلوں پر مشتمل جنگ بندی […]
