اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکا نے ایران کے خلاف مسلسل تیسرے روز بھی فوجی کارروائیاں جاری رکھیں، جبکہ آبنائے ہرمز میں کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق کارروائیاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایات پر کی گئیں جن کا مقصد ایران کی ان عسکری […]
