اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کی آئندہ مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نئے خطرے کا جواب نئی سطح کے دفاعی اقدام کے ذریعے دے سکتا ہے۔ 11 روزہ مشترکہ فوجی مشقیں پیر سے شروع ہوں گی۔ یہ […]
