گلاسگو کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ابتدائی تین تھروز کے بعد نویں پوزیشن پر رہنے پر مقابلے سے باہر ہو گئے۔

 پہلی تھرو ضائع ہونے کے بعد انہوں نے دوسری تھرو میں 77.41 میٹر کی مسافت طے کی، لیکن وہ ٹاپ 8 کھلاڑیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔

 سری لنکا کے رمیش پتھیرا گے نے 89.75 میٹر کی بہترین تھرو کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ بھارت کے نیرج چوپڑا نے دوسری تھرو 85.83 میٹر دور پھینکی۔