Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان اسپورٹس بورڈ  نے ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر عائد تاحیات پابندی ختم کر دی

1 minute read
Pakistan Sports Board lifts life ban on Arshad Nadeem's coach Salman Iqbal Butt-X

Pakistan Sports Board lifts life ban on Arshad Nadeem's coach Salman Iqbal Butt-X

اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ  نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے کوچ اور معروف ایتھلیٹکس ٹرینر سلمان اقبال بٹ پر عائد تاحیات پابندی ختم کرتے ہوئے ان کی پیشہ ورانہ حیثیت بحال کر دی ہے۔

فیصلہ پی ایس بی کے جج سینیٹر پرویز رشید نے جاری کیا، جس میں ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان (اے ایف پی) کی جانب سے 12 اکتوبر 2025 کو عائد کی گئی پابندی کو غیر قانونی، غیر آئینی اور دائرہ اختیار سے باہر قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دیا گیا۔

فیصلے کے مطابق بٹ کے خلاف کارروائی بغیر چارج شیٹ، انکوائری اور مؤثر حقِ دفاع کے کی گئی، جو آئین پاکستان کے آرٹیکل 4، 10-A اور 25 کی صریح خلاف ورزی ہے۔ حکم نامے میں نہ صرف پابندی ختم کی گئی بلکہ اے ایف پی کو ہدایت کی گئی کہ عالمی اداروں کو بھیجے گئے تمام منفی خطوط فوری واپس لیے جائیں اور آئندہ کسی بھی ہتک آمیز یا متعصبانہ مواصلات سے گریز کیا جائے۔

کیس میں پنجاب ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات کا تنازع بھی زیرِ غور آیا، جس میں فیصلہ ہوا کہ یہ معاملہ اے ایف پی کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا جج نے قرار دیا کہ پابندی نے ارشد ندیم سمیت پاکستان کے ایلیٹ ایتھلیٹس کی تیاریوں اور بین الاقوامی ساکھ کو نقصان پہنچایا۔

سلمان بٹ کی بحالی کے بعد ارشد ندیم کی جانب سے جمع کرائی گئی ان کی حمایت بھی ریکارڈ کا حصہ رہی کارروائی میں پی ایس بی  کے قانونی مشیر سیف الرحمان راؤ اور اے ایف پی کے نمائندگان بریگیڈیئر (ر) وجاہت حسین و ایڈووکیٹ عثمان اکرم پیش ہوئے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ارشد ندیم پاکستان اسپورٹس بورڈ

Post navigation

Previous: بالی وڈ کے لیجنڈ دھرمیندر کا 89 سال کی عمر میں انتقال
Next: پاکستان نے آئی بی ایس ایف سنوکر ورلڈ کپ جیت لیا

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

FIFA World Cup: Japan and Netherlands draw 2-2 in thrilling match, Germany and Ivory Coast win-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: جاپان اور نیدرلینڈز کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 سے برابر، جرمنی اور آئیوری کوسٹ کامیاب

Women's T20 World Cup: India defeats Pakistan by 64 runs-ICC
  • کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.