Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

ایران جنگ میں حصہ لینے والا امریکی طیارہ بردار جہاز واپس، سمندر میں 265 روز قیام کا ریکارڈ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی بحریہ کا طیارہ بردار جنگی جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن جمعرات کو کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں اپنی آبائی بندرگاہ واپس پہنچ گیا۔ یو ایس این آئی نیوز کے مطابق جہاز نے ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ میں حصہ […]

Gift this article