اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکن جماعت کی شکست کی بنیادی وجہ ایران جنگ کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی جماعت کو سیاسی نقصان پہنچایا۔ […]
