اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے ادارے برائے صنعتی ترقی نے سندھ میں جامع معاشی ترقی، دیہی آبادی کے روزگار، موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ بنیادی ڈھانچے اور نوجوانوں کے لیے ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنے کی غرض سے تقریباً 40 ملین ڈالر جمع کرنے […]
