اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آپریشن 24 اکتوبر […]
