اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ لاہور میں نومبر کے پہلے ہفتے کے دوران فضائی آلودگی کی سطح تشویشناک حد تک بلند رہی، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس کی اوسط 268 ریکارڈ کی گئی، جبکہ 2 نومبر کو یہ بڑھ کر 335 تک پہنچ گیا۔ اعدادوشمار کے مطابق […]
