افغانستان میں نمائندہ حکومت نہیں، دراندازی ہوئی تو جنگ بندی ختم سمجھی جائے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ غزہ میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، جب کہ افغانستان میں اس وقت کوئی عوامی نمائندہ حکومت نہیں ہے۔ پاکستان […]
