موبائل فون کا متبادل آگیا، اشاروں سے ٹیکنالوجی ہاتھوں پر ناچے گی عمران چوہدری اور ان کی بیوی بیتھنی دونوں ایپل کے سابقہ ملازم رہے ہیں۔ عمران چوہدری ایپل کا ڈیزائنر تھا اس نے 20 سال ایپل میں کام کیا بہت سے آئی پیڈ، آئی فونز اور ایکسیسریز کو ڈیزائن کیا، اس کے ساتھ آئی […]
