Posted inTicker, Top News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کر لیا

 21 ستمبر 2025، نیویارک — برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک آزاد، خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ تینوں ممالک نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل مشترکہ طور پر اس اقدام کا اعلان کیا، جسے دنیا بھر میں اسرائیل کے جنگی اقدامات کے […]

Gift this article