Posted inپاکستان

9 مئی مقدمات میں عمران خان قصور وار قرار، ضمانتیں خارج

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں عمران خان کو قصور وار قرار دیتے ہوئے ان کی ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ انسداد دہشت […]

Gift this article