اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں انسداد دہشت گردی پولیس نے امریکی فضائیہ کے زیر استعمال راف فئیرفورڈ ایئربیس کے قریب ایک بڑے سکیورٹی واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں، جبکہ دہشت گرد کارروائی کی تیاری کے شبے میں 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ لندن میٹروپولیٹن پولیس […]
