شنگھائی تعاون تنظیم کا 23واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں شروع ہو رہا ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ تنظیم کے رکن […]
