Posted inTop News

امریکہ، نیدرلینڈز، کینیڈا نے سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

امریکہ، نیدرلینڈز، کینیڈا نے سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکہ (یو ایس اے) نیدرلینڈز اور کینیڈا نے کرکٹ ورلڈ کپ لیگ میں آئندہ سہ فریقی سیریز کے لیے اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا جو 11 اگست سے وووربرگ میں […]

Gift this article