Posted inکھیل

یورو 2024 : فرانس نے کوارٹر فائنل میں‌ پرتگال کو پنالٹیز پر شکست دے دی

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق یورو 2024 کے دوسرے کوارٹر فائنل میں فرانس اور پرتگال آمنے سامنے تھیں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ہو ا،مقابلے کی سب سے اہم بات یہ تھی کی یہ دنیائے فٹ بال کے سپر اسٹار رونالڈو کا ممکنہ آخری یورو ٹورنامنٹ تھا .رونالڈو نے اس سے […]

Gift this article