اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی امریکی ورلڈ کپ کوالیفائرز میچ میں برازیل نے یوروگوئے کے ساتھ 1-1 سے میچ ڈرا کر دیا۔ یوروگوئے کے فیڈریکو والورڈے نے کھیل کے 55ویں منٹ میں لمبے فاصلے سے عمدہ شاٹ لگا کر میچ کا پہلا گول کیا ، اس کے سات منٹ بعد برازیل […]
