ایم ایس دھونی نے میرے بیٹے کا کیریئر تباہ کر دیا،یوراج سنگھ کے والد کی سابق کپتان پر تنقید اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی آل راؤنڈر یووراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے ایک بار پھر ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان ایم ایس دھونی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ہندوستان کے لیے […]
