اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز کی خبر کے مطابق بھارت میں نِپا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان نے ممکنہ کراس بارڈر منتقلی کو روکنے کے لیے ملک بھر کے تمام داخلی راستوں پر فوری طور پر سخت اور اضافی طبی نگرانی نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں ہوائی […]
