اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار دی گارڈین کی جنوبی ایشیا کی نامہ نگار ہینا ایلس پیٹرسن نے اپنے تازہ تجزیے میں کہا ہے کہ بھارت میں نوجوانوں کی قیادت میں ابھرنے والی کاکروچ جنتا پارٹی کی احتجاجی تحریک صرف وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے تک محدود نہیں رہی بلکہ اس نے گزشتہ بارہ […]
