Posted inکھیل

ہیری کین کا تاریخی کارنامہ: بنڈس لیگا میں تیز ترین 50 گول مکمل

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہیری کین نے بائرن میونخ کے لیے ایک اور تاریخ رقم کرتے ہوئے بنڈس لیگا میں تیز ترین 50 گول مکمل کر لیے۔ انہوں نے اوگسبرگ کے خلاف 3-0 کی جیت میں ہیٹ ٹرک کے ذریعے یہ سنگ میل عبور کیا۔ انگلینڈ کے کپتان کو یہ تاریخی […]

Gift this article