ہزارہ موٹر وے پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایبٹ آباد : ہزارہ موٹر وے قلندرآباد انٹرچینج کے قریب پولیس نے گاڑی پر مبینہ فائرنگ کردی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے گاڑی میں آگ لگ گئی جس سے ڈرائیور جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ […]
