Posted inکھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کو ڈومیسٹک کیمپ کا ڈیلی الاؤنس ادا کر دیا گیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کیمپ کا ڈیلی الاؤنس ادا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایشین چیمپئنز ٹرافی کےکیمپ کے 25 دنوں کا ڈیلی الاؤنس 50ہزارفی کھلاڑی دیا گیا ہے۔ جبکہ اس سے پہلے کھلاڑیوں کو 3 ہزار روپے ڈیلی الاؤنس دینےکا کہا گیا تھا۔ […]

Gift this article