Posted inکھیل

ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی

چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن پاکستان ہاکی ٹیم نے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ میں اپنے آخری میچ میں جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر ٹورنامنٹ میں 11ویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹلوین میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز  مقابلے کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ […]

Gift this article